چترال اپر

اپر چترال،موردیر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک

اپرچترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اپر چترال کے علاقہ موردیر میں پیر کے روز سحری کے موقع پر مسمی نورزمان کے گھر میں نامعلوم شخص نے داخل ہوکر نورزمان کے جوانسال بیٹے مسمی حیدر علی کو چھری دار بندوق سے فائر کرکے شدید زخمی کردیا جوبونی ہسپتال لیجاتے ہوئے راستے میں دم توڑگیا۔متوفی کی عمر بیس سال بتائی جارہی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔