تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان نےکا پشاور میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے دو دیگر پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے دو دیگر پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق اہلکاروں کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔