ٹی 20 ورلڈ کپ، وزیراعلی محمود خان کا پاک انڈیا میچ میں شاندار کامیابی پرپاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد۔

پشاور(چترال ایکسپریس)ٹی 20 ورلڈ کپ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا پاک انڈیا میچ میں شاندار کامیابی پر پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد۔

وزیر اعلی کا قومی ٹیم کی مزید کامیابیوں کے نیک خواہشات کا اظہار۔

وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،میچ میں قومی ٹیم کی مجموعی کارکردگی شاندار رہی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔