تازہ ترین

سیلاب سے متاثرہ علاقہ گولین میں ریسکیو 1122 کے جوانوں کی امدادی سرگرمیاں جاری

متاثرہ علاقہ گولین بھکا میں عارضی پل بنا کر 40 افراد کو ریسکیو کیا

چترال(چترال ایکسپریس) حالیہ بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ گولین میں ریسکیو 1122 کے جوانوں کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ریسکیو1122 کے جوانوں نے گولین کے گاؤں بھکا میں امدادی کارروائیاں کیں، ریسکیو1122 کے جوانوں نے متاثرہ علاقہ گولین بھکا میں عارضی پل بنا کر 40 افراد کو ریسکیو کیا، مقامی آبادی کے لئے  ٹینٹ نصب کئے اور متاثرین علاقہ کو ابتدائی طبی امداد فراہم کیں،

زر الذهاب إلى الأعلى