تازہ ترین

آل پرائمری ٹیچر ایسوسیش اپر چترال کی ہنگامی اجلاس اور مزمتی قرار داد۔

چترال(ذاکر محمد زخمی)گزشتہ روز کی خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے پرائمری سکول اساتذہ پر بدترین تشدد پر اساتذہ کی حق میں اپر چترال پرائمری سکول کے اساتذہ نے ہنگامی اجلاس منعقد کرکے مزمتی قرار داد کے ذریعے حکومت خیبرپختونخوا کی اساتذہ پراس تشدد کو ظالمانہ اقدام قرار دیا ۔اس سلسلے جمعہ کو مردانہ سکول کے اساتذہ کرام اپر چترال  نےبونی میں ایک قرار داد کے ذریعے حکومتی کاروائی کو بزدلانہ اور شرم ناک حرکت سے تعبیر کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اس اجلاس میں چیرمین اگیگا قاری احمد علی نے بھی شرکت کی اور پرائمری اساتذہ کے ساتھ یک جہتی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔پرائمری سکول اساتذہ نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں صوبائی قیادت کے ہدایت کے مطابق احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا اور ضرورت پڑنے پر خواتین اساتذہ کو بھی احتجاج میں شامل کرنے کی دھمکی دے دی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔