تازہ ترین

عوام کو روڈ بلاک اور جلسہ کرنے پراُکسانے کےالزام میں کوغذی کے پانج افراد تین ایم پی او کے تحت گرفتار،ڈی آئی خان جیل منتقل

چترال(چترال ایکسپریس)علاقہ کوہ کے عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جلسے اورروڈ بلاک کرنے کے لیے اُکسانے کے الزام پرکوغذی کے پانج افراد.مسمی اعجاز احمد سابق وی سی ناظم کوغذی،.شیر ولی خان،.شہید اعظم۔،ظفر احمد۔ اور علیم خان کوچترال پولیس نے تین ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے ڈی ائی خاں جیل منتقل کردیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔