تازہ ترین

ممتاز عالم دین سماجی شخصیت مولانا محمد امین کی طرف سے چترال کےسیلاب متاثرین میں امدادی رقم تقسیم

چترال(چترال ایکسپریس)ممتاز عالم دین سماجی شخصیت مولانا محمد امین نے سیلاب زدہ لوگوں کا درد محسوس کرتے ہوئےچترال پہنچ گئے۔گزشتہ روز انہوں نےگولین،بریپ اور پرکوسپ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرکے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور ان میں امدادی رقم تقسیم کی۔اہلیان علاقہ نے مولانا محمد امین کی طرف سے امداد کی تقسیم پران کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پرجمعیت علما اسلام کے ممبرصوبائی جنرل کونسلر عثمان الدین بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔