تازہ ترین

چترال لوئر نادرا کےضلعی  دفتر میں اوقات کار میں اضافہ ۔دوسری شفٹ کے اوقات کار سہ پہر 3:30 کے بعد رات 10:00 بجے تک رہے گی۔،

چترال (چترال ایکسپریس)نادرا کی اعلیٰ مینیجمینٹ کی طر ف سے ڈسٹرکٹ چترال لوئر اور چترال اپر کی عوام کی نادرا آفس میں انکی رسائی اور انکی معمولات زندگی کی مصروفیات/ضروریات اور وقت کی قلت کو مدنظر رکھتے ہوے، چترال لوئر کے ضلعی  دفتر میں اوقات کار میں اضافہ کیا گیاہے۔ جو کہ پہلی شفٹ کے اختتام ساڑھے تین  بجے کے بعد دوسری شفٹ کی صورت میں اپنی زمہ داریاں عوام الناس کی سہولت کے لیے بروئے کار لائیں گے۔

۔دوسری شفٹ کے اوقات کار سہ پہر 3:30 کے بعد رات 10:00 بجے تک رہے گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔