تازہ ترین

تھانہ ایون پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی،دیسی شراب برامد ،ملزم گرفتار

چترال(چترال ایکسپریس)تھانہ ایون پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ ایون انسپکٹر عبدلواحید  نےاپنے سٹاف کے ہمراہ دوران ناکہ بندی ایک این سی پی گاڑی (غواگئے)کی تلاشی کے دوران ملزم امتیاز احمد سکنہ پرسان سے 7.5 لیٹر شراب ( ٹارہ )برامد کرکے ملزم کو گرفتار کرکےمزید تفتیش شروع کردی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔