تازہ ترین

منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران سٹی چترال پولیس کی اہم کامیابی

چترال(چترال ایکسپریس)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ کی براہ راست نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہے

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال جمال شاہ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی SI منیرالملک نے پولیس پارٹی IHC ضیاءاللہ, صادر محمد اور عبادالرحمن کے ہمراہ دوران گشت ملزم نور محمد ولد محمد ولی سکنہ چمرکھن کو مشکوک حالت میں پاکر جامع تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 2080 گرام چرس برامد۔

اس کے علاوہ منشیات کے دھندے سے حاصل کردہ 38,000 روپے بھی برامدکرلیا اورملزم گرفتار کرکےمزید تفتیش شروع کردی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔