چترال پولیس لوئر کی ماہ اپریل 2023کی پراگرس رپورٹ
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پراگرس رپورٹ ماہ اپریل 2023۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال اکرام اللہ کی قیادت میں لوئر چترال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
منشیات فروشوں کے خلاف ماہ اپریل کی پراگرس رپورٹ
1. شراب 46 لیٹر
2.چرس 13.459 کلو گرام
3.آئس 211 گرام
4.افیون 152 گرام
5. پستول 01 عدد
6.کاشنکوف 01 عدد
7.مجرمان اشتہاری 05
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں