تازہ ترین

سجاد احمد مرحوم کی میت دوبئی سے کل سہ پہر چار بجے تک چترال پہنچائی جائیگی۔۔نماز جنازہ کا تعین بعد میں کیا جائیگا

چترال(چترال ایکسپریس)دوبئی میں گذشتہ ہفتے انتقال کرنے والے چترال مولدہ کے رہائشی سجاد احمد ولد ضیاالحق مرحوم کی میت جمعرات11 مئی کی صبح ساڑھے سات بجے دوبئی سے اسلام آباد پہنچی گی۔اور جسے  سہ پہر چاربجے تک چترال پہنچا کر نماز جنازہ کی تعین بعد میں کی جائیگی۔سجاد احمد 5مئی کو دوبئی حرکت قلب کی بندیش کی وجہ سے دوبئی میں انتقال کرگئے تھے۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔