تازہ ترین

چترال پریس کلب کے پروگرام مہراکہ میں سابق وی سی پروفیسر ڈاکٹرظفر اقبال 11جون کو صبح 9.30 بجے “چترال میں کاروباری پوٹنشل ” کے موضوع پرلیکچر دیںنگے

چترال (چترال ایکسپریس)چترال پریس کلب کے پروگرام مہراکہ کے سلسلے میں 11جون کو اتوار دن صبح 9.30 بجے “چترال میں کاروباری پوٹنشل” کے موضوع پر وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال لیکچر دیںگے۔ پریس کلب انتظامیہ نے اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے تمام معززین کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔