صدر دروش ایکشن فورم رضیت باللہ ،سرتاج احمد خان اور ایڈوکیٹ شیرحیدر کی چترال گیس پلانٹ کے حوالے سے گورنر غلام علی سے ملاقات

پشاور(چترال ایکسپریس)صدر دروش ایکشن فورم رضیت باللہ سابق تحصیل ناظم اور کوارڈینیٹر ایف سی سی پی ائی سرتاج احمد خان اور ایڈوکیٹ شیرحیدر نے دروش ایون چترال گیس پلانٹ کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ پشاور کے فیصلے کی روشنی میں گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی سے تفیصلی ملاقات کی ملاقات میں اس بات پر زور دیاگیا کہ کام کو جلد سے جلد شروع کیا جاۓ جس پر گورنرغلام علی  نے گیس پلانٹ کے حوالے سے تمام ممکن وسائل استعمال کرکے اس پراجیکٹ کو پایہ تعکمیل تک پہنچانے کی یقین دہانی کی ۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔