پولو کوچ آفتاب عالم کا نوجوان بیٹاجنید عالم وفات پاگئے

چترال(چترال ایکسپریس )انتقال پرملال ۔۔پولو کوچ افتاب عالم کا جوان سال بیٹا جنیدعالم  ساکنہ جغورطویل عرصہ بیمار رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ اتوار25جون بوقت 1:30بجے بعد از نماز ظہر جغور میں ادا کی جائیگی۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔