تازہ ترین

لوئر چترال پولیس اندھے قتل کا سراغ لگانے میں کامیاب،ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

چترال(چترال ایکسپریس)لوئر چترال پولیس اندھے قتل کا سراغ لگانے میں کامیاب،ہوئی ہے

13اکتوبر 2023 کو تھانہ شغور میں خودکشی کی ایک رپورٹ درج ہوئی تھی ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان کے خصوصی احکامات پر ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ تمیزالدین کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ شغور ایس آئی عطاء الرحمن اور ٹیم نے خودکشی کے وجوہات جاننے کے لئے دفعہ 174 ض ف کے تحت مقدمہ درج کرکے انکوائری کا آغاز کیا۔

دوران انکوائری مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کرنے پر میڈیکل رپورٹ کے مطابق معلوم ہوا کہ یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے جس پر انکوائری ٹیم نے اپنی بہترین صلاحتیوں کو بروکار لاکر مقتول قربان خان سکنہ پتراگرام کریم آباد کے قتل میں ملوث ملزم اس کے سگے بھائی شیر ببر ولد مشرف خان سکنہ کریم آباد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔