انتقال پر ملالتازہ ترین

گنگ گہریت چترال کے شہزادہ مرزا حیدر زمان خان انتقال کر گئے

چترال(چترال  ایکسپریس )گنگ گہریت چترال کے شہزادہ  مرزا حیدر زمان خان ولد وزیراعظم میتار ژاو دلا رام خان  انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل 12 مئی 2026 کو نمازِ ظہر کے بعد ٹھیک دو بجے گنگ گہریت میں ادا کی جائے گی،

مرحوم کے پسماندگان میں برادران شہزادہ جہانگیر جنجیریت اور شہزادہ عطاالرحمن گوہیک شامل ہیں، جبکہ پسران میں میتار ژاو وقار الملک، میتار ژاو شجاع الزمان سابق ناظم گہریت، میتار ژاو اظہر زمان، میتار ژاو بہادر ایون مؤلدہ، میتار ژاو نبی الدین کوغوذی، ٹیپو خان تمرگرہ، میتار ژاو جہانزیب، شہزادہ سیف علی، شہزادہ محمد امیر الحسنات المعروف شہزادہ گل، شہزادہ امیرالملک، ملک معراج الحسن تلاش، شہزادہ عالم کیسو اور میتار ژاو انوار الحق کیسو اور عنایت اللہ اسیر شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔