انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پرملال۔گولدور کے رہائشی زین العابدین “چٹ ماما” انتقال کر گئے

چترال(چترال  ایکسپریس)گولدور کے معروف رہائشی زین العابدین عرف “چٹ ماما” بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ  مورخہ 6جون بروز ہفتہ دوپہر 1:30 بجے گولدور میں ادا کی جائے گی،

مرحوم کے سوگواران میں ان کے بھائی حاجی ابراہیم (فارسٹ آفیسر)، بھانجے ڈاکٹر سمیع اللہ، ڈائریکٹر رفیع اللہ، ناصر اللہ، جبکہ بھتیجوں میں نور محمد خان، محبوب الٰہی، قاری اختر احمد، حیات محمد خان اور محمد اعظم خان شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔