
انتقال پر ملال
دنین سنگلاندہ: فتح الرحمٰن لال کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں، نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی
چترال (چترال ایکسپریس)دنین سنگلاندہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز شخصیت فتح الرحمٰن لال کی اہلیہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج مورخہ یکم نومبر 2026ء بروز اتوار سہ پہر 4:30 بجے حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی، چترال کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
سوگواران میں فتح الرحمٰن لال (خاوند)، عزیز الرحمٰن لال، رحیم بیگ لال بھائی (سنگور)، منیجر انور بیگ لال بھائی، فرزاندان شجاع الرحمٰن، ضیاء الرحمٰن، اعجاز الرحمٰن اور قاری جواد شامل ہیں۔
