انتقال پر ملال

انتقال پر ملال ۔مرحوم عبد الوکیل خان المعروف “میتار” دنین گلوغ کی بیوہ انتقال کر گئیں۔

چترال(چترال  ایکسپریس)مرحوم عبد الوکیل خان المعروف “میتار” دنین گلوغ کی بیوہ انتقال کر گئیں

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ 12 جون 2026ء کو دنین گلوغ میں بعد از نماز عصر  6:30 بجے ادا کی جائے گی،۔

مرحومہ کے سوگواران میں  بیٹے ریاض احمد (ٹی ایم اے چترال)، شفیق احمد (نیشنل سیونگ بینک)، فرید احمد، حسین احمد (دی لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج)، شکیل احمد (چترال پولیس) شامل ہیں، جبکہ حمزہ علی (آیون صحن) اور حاجی واجب الدین (آیون) ان کے داماد ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔