ٹیکنالوجیکاروبار

پاکستان میں تیل وگیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت

اسلام آباد ( نیٹ ڈیسک) قدرتی وسائل سے مالا مال پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے ملک میں یہ نیا ذخیرہ ہماری پیٹرولیم کی جانب سے کالا باغ کے علاقے میں دریافت کرلیا گیا ہے کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ کالا باغ کے کرک بلاک میں دریافت کرلیا گیا ہے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ تین ہزار میٹر کھدائی کے بعد یہاں سے روزانہ 3.3ملین مکعب فٹ گیس اور 160بیرل خام تیل نکالا جارہا ہے ۔

 

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO