
تازہ ترین
چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس
چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پریس کلب کا ایک تغریتی اجلاس زیر صدارت جہانگیر جگر بانی صدر چترال پریس کلب منعقد ہوا۔اجلاس میں جیو پشاور آفس کے سٹاف رپورٹر شریف شکیب کے والد بزرگوار کی وفات پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا گیا ۔اجلاس میں دعا کی گئی کہ اﷲتعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
