تازہ ترین

تردیدی بیان عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال

چترال(نمائندہ) چترال ایکسپریس، فرید جان جوکہ تین مہینے کے لئے پارٹی کا آرگنائزر رہ چکا ہے اور اس مدت کی تکمیل سے پہلے ہی چلا گیا تھا، اب انہوں نے دوسری جماعت میں شرکت کے بعد یہ بیان دینا کہ وہ عوامی نیشنل پارٹی کا سابقہ صدر ہیں بالکل غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے عوامی نیشنل پارٹی چترال کا وہ کبھی بھی صدر نہیں رہا ہے بلکہ صرف قلیل مدت کے لئے آرگنائزر رہ چکا تھا اور اسے بھی مکمل نہ کر سکا۔

میر عباد اللہ
جنرل سیکرٹری
عوامی نیشنل پارٹی چترال

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔