تازہ ترین

تردیدی بیان عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال

چترال(نمائندہ) چترال ایکسپریس، فرید جان جوکہ تین مہینے کے لئے پارٹی کا آرگنائزر رہ چکا ہے اور اس مدت کی تکمیل سے پہلے ہی چلا گیا تھا، اب انہوں نے دوسری جماعت میں شرکت کے بعد یہ بیان دینا کہ وہ عوامی نیشنل پارٹی کا سابقہ صدر ہیں بالکل غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے عوامی نیشنل پارٹی چترال کا وہ کبھی بھی صدر نہیں رہا ہے بلکہ صرف قلیل مدت کے لئے آرگنائزر رہ چکا تھا اور اسے بھی مکمل نہ کر سکا۔


میر عباد اللہ
جنرل سیکرٹری
عوامی نیشنل پارٹی چترال

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق