انتقال پر ملال

انتقال پُرملال….. سابق ٹھیکہ دار سب جیل چترال حاجی گل سمبرشاہ انتقال کرگئے

 چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سابق ٹھیکہ دار سب جیل چترال حاجی گل سمبرشاہ آف دنین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ  اتوارمورخہ6مارچ کو دنین میں دوبجے ادا کی جائیگی۔مرحوم شفیق احمد ایڈوکیٹ،اعجاز احمد،جاوید احمد(جاوید موبائل نیوبازار)اور شکیل احمد کے والد محترم تھے

جواب چھوڑیں

Back to top button