چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سابق ٹھیکہ دار سب جیل چترال حاجی گل سمبرشاہ آف دنین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ اتوارمورخہ6مارچ کو دنین میں دوبجے ادا کی جائیگی۔مرحوم شفیق احمد ایڈوکیٹ،اعجاز احمد،جاوید احمد(جاوید موبائل نیوبازار)اور شکیل احمد کے والد محترم تھے
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں