کاروبار

چترال میں اپنے کاروبار کو انٹرنیٹ پر فروع دینا بالکل مفت

قشقار بزنس منیجمنٹ چترال نے مختلف اداروں کےساتھ مل کر چترال کے کاروباری حضرات کے لئے ایک گرانقدر کارنامہ انجام دیا ہے جس کے بدولت کوئی بھی اپنی کاروبار کو انٹرنیٹ پر بالکل مفت تشہیر کرسکتا ہے، یہ سروس تمام قسم کے کاروباری حضرات کے لئے ہے۔ اس کے لئے آپ کو صرف ایک فون کال کرنے کی دیر ہے اور آپ کا کاروبار کروڑوں کے سامنے ان ائیر ہوگی۔


یہ ایک ڈائیرکٹری ویب سائیٹ ہے جس کے ترتیب اور اپ ڈیٹ قشقار کے دفتر سے ہی ہوتے ہیں۔ غلط اندراج کو روکنے اور جعلی کاروبار پوسٹ نہ ہو اس لئے تمام کاروباریوں کی تفصیل انتہائی اختیاط کے ساتھ دی جاتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی دکان تلاش کرنا ہے یا آپ بک شاپ کی تلاش میں ہیں چترال مارکیٹ ڈاٹ کام میں وہ سب موجود ہے۔ اب تک اس ویب سائیٹ میں 1000 سے زائد کاروباری رابطے موجود ہیں

مزید تفصیلات کے لئے

www.chitralmarket.com

پر جائیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق