تازہ ترین

منی سانحے کے بعد لاپتہ پاکستانی حاجیوں میں سے 221افراد کو تلاش کرلیا گیا ہے

اسلام آباد (نیٹ ڈیسک)منی سانحے کے بعد پاکستانی حاجیوں کے لواحقین کے لیے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی جس کے مطابق لاپتہ 300پاکستانیوں میںسے 221افراد کو تلاش کرلیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق 300پاکستانیوں میں سے 221افراد کو تلاش کرلیا گیا ہے جن سے لواحقین کے رابطوں کا آغاز شروع ہو گیا ہے ۔اب لاپتہ پاکستانیوںکی تعداد 63رہ گئی ہے جن کی تلاش کے لیے سفارتخانے کے اہلکار کاروائی کر رہے ہیں ۔وزیر اعظم نے لاپتہ حاجیوں کے حوالے سے نوٹس لیتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو ہدایت کی تھی کہ شہدا ،زخمیوں اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے رابطے کے لیے ہاٹ لائن قائم کی جائے

🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!

خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔

اپنا انعام حاصل کریں ➔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO