تازہ ترین

ایم پی اے فوزیہ بی بی محکمہ سیاحت کے لیے پارلیمانی سکرٹری مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس ) خیبر پختونخوا حکومت نے چترال سے تعلق رکھنے والی تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے
بی بی فوزیہ کو پارلیمانی سکرٹری مقرر کرتے ہو ئے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ایڈ منسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کیبینٹ ونگ سے جاری اعلامیہ کے مطابق بی بی فوزیہ کو محکمہ سیاحت کے لیے پارلیمانی سکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ چترال سے صدر آئی ایس ایف ندیر احمد ، جنر ل اسرا ر الدین کسانہؔ ، سبغت اللہ سننئر وائس پرزیڈنٹ، رضی ا لدین سابق تحصیل جنرل سکرٹری، سلطان محمد شیر، احسان اللہ و جملہ کارکنان پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال نے بی بی فوزیہ کو پارلیمانی سکرٹری مقرر ہو نے پر مبارک باد پیش کر تے ہو ئے صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔اور توقع ظاہر کی کہ بی بی فوزیہ کی سر پر ستی میں صوبہ خیبر پختونخوا اوربالخصوص ضلع چترال سیاحت کے شعبہ میں تر قی کرے گی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔