تازہ ترین

بھارت الزام تراشیوں کی بجائے بین الاقوامی تحقیقات کرائے: سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ بھارت الزام تراشیاں نہ کرے، اگر شک ہے تو اڑی حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کرا لے۔سرتاج نے نیویارک میں او آئی سی وزرا خارجہ کونسل اجلاس میں بھی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آواز اٹھا دی۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارتی مظالم بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ کنٹرول لائن پر باڑ اور اتنی بڑی تعداد میں بھارتی فوج کی موجودگی کی وجہ سے دراندازی کیسے ہوسکتی ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock