تازہ ترین

جے ٹی آئی کانفرنس ٹاون ہال میں منعقد ہوا۔۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) مورخہ 12اکتوبر بروز بدھ ٹا ون ہال چترال میں جمعیت طلباء اسلام کانفرنس منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے شروغ ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈسٹرکٹ نائب ناظم مولانا عبد الشکور کر رہے تھے۔ تحصیل ناظم مولانا الیاس بھی اجلاس میں شامل تھا۔ اجلاس میں جمعیت طلباء اسلام کی ذمہ داریوں کے حوالے سے مولانا عبد الشکور نے سیر حاصل گفتگو کی۔ اور اتوار کے روز پولو گراؤنڈ میں جلسہ عام کے سلسلے میں جمعیت طلباء اسلام کی کارکنوں کو مینئجمنٹ کے حوالے سے بھر پور تیاریاں کرنے کی ہدایات دے دی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO