انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُر ملال۔۔ حاجی عبد الودود انتقال کر گئے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) حاجی عبدالودود( آف شیاقوٹیک) انتقال کر گئے۔ آپ عبدالستار ،عبدالوہاب،اور خادم کے والد تھے۔ عبدالہادی،عبدالباری کے چچا تھے،اور مسرور علی شاہ ،ڈاکٹر منور علی شاہ اورانور علی شاہ کے ماموں تھے۔ مرحوم جے یو آئی کے ضلعی رہنما تھے۔اتوار کے روز آبائی گاؤں شیاقو ٹیک میں سپرد خاک کیا گیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔