تازہ ترین

ربیع الاول کے سلسلے میں ضلعی سیرت کو نسل چترال کا ایک اہم اجلاس

چتراک(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلعی سیرت کو نسل چترال کا ایک اہم اجلاس زیرصدارت صدرسیرت کو نسل مولانا فدااحمد منعقدھوا اجلاس میں ربیع الاول کے پروگرامات اور ادارے کومزیدفعال بنانے پرغور ہوا ۔جس کے مطبق کاری فیض آباد جغور اور دروش کے مختلف مقامات میں سیرت نبی کانفرنس ہوں گے جس میں جیده علماکرام ممتاز مذہبی سکالرز علاقای عمایدین مشہور و معروف قرا ونعت خوان حضرت اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکنے والے نام ورشخصیات شرکت کریں گے


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق