شفیق الرحمن فیڈریل گورنمنٹ سکولز،فیڈریل ڈائریکٹریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد میں پرنسپل (بی ایس 18) تعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)شفیق الرحمن فیڈریل گورنمنٹ سکولز،فیڈریل ڈائریکٹریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈڈیولپمنٹ ڈویژن میں بطور پرنسپل(بی ایس18) تعینات ہوگئے۔شفیق الرحمن اس سے پہلےآغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان چترال میں گذشتہ نو سالوں خدمات سرانجام دیتے آرہے تھے۔ وہ آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول چترال اور کوراغ میں بطورلیکچرار کیمسٹری اورریجنل سکولز ڈیولپمنٹ یونٹ لوئر چترال کے ہیڈ رہ چکے ہیں۔اُنہوں نے حوصلہ افزائی پر اپنے رشتہ داروں ،دوستوں،خیر خواہوں اور طالب علموں کا شکریہ ادا ک

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔