تازہ ترین

جمعیت علماءاسلام چترال کے ضلعی رہنماؤں کا گرم چشمہ میں کار حادثے میں شہد ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جے یو آئی چترال کے ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی،نائب امیر قاری وزیر آحمد ضلعی جنرل سکریٹری ،ڈسٹرکٹ نائب ناظم مولانا عبدالشکور،تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس ودیگرجمعرات کےروز گرم چشمہ گئے اور ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی ، مرحومین کی مغفرت اورتاحال لاپتہ شہداء کے جسد خاکیوں کی جلد دستیابی کے لئے دعا کی.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔