تازہ ترین

اکرام حسین ایڈوکیٹ دروش بار ایسو سی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔

چترال(جہانزیب سے) تحصیل دروش کی وکلاء برادی کا علاقہ قاضی دروش میں ووٹنگ ہوئی جس میں اکرام حسین ایڈوکیٹ صدر، تاج الدین ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری، شیر افضل خان ایڈوکیٹ نائب صدر ، ایڈوکیٹ حسین احمد فائنانس سیکرٹری اور میر اعظم خان لائبرین منتخب ہوئے۔مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دروش با ر ایسو سی ایشن کے نو منتخب صدر ایڈوکیٹ اکرام حسین نے بار کونسل کے اصول و قوانین پر ہر صورت عمل کرنے اور بلا امتیاز خد مت کرنے کے عزم کا اظہار کیا او ر کہا کہ یہ میری زندگی کا مشن ہے کہ وکلاء کے مسائل کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل بھی حل کرنے کی جدو جہدجار ی رکھوں گا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔