انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال: عزت مند شاہ آف بلچ پائین انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) عزت مند شاہ آف بلچ پائین انتقال کرگئے۔اُن کی نمازجنازہ 11مئی بروز جمعہ، رات 9:30 بجے بعد از نماز عشاء بلچ پائین میں ادا کی جائیگی۔مرحوم ذولفقار علی شاہ(بھٹو)،افتخار علی شاہ،ممتاز علی شاہ اور ڈاکٹر امتیاز علی شاہ کے والد محترم تھے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔