تازہ ترین

الیکشن میں2018 میں حصہ لینے کے خواہشمند تحریک تحفظ پاکستان۔۔۔۔۔ کے پلیٹ فارم انتخابی نشان ۔۔۔میزائیل کے لئے رابطہ کریں

اسلام آباد(چترال ایکسپریس) بدیع الرحمن چترا لی ۔سکریٹری انفارمیشن تحریک تحفظ پاکستان نے اخباری بیان میں کہا ہے جن بھائی بہنوں کا تعلق چترال سے ہے اور الیکشن 2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینا چا ہتے ہیں۔ وہ تحریک تحفظ پاکستان۔۔۔۔۔ کے پلیٹ فارم انتخابی نشان ۔۔۔میزائیل ۔۔۔ کیلۓ نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔03445860682۔۔۔03439027947۔۔۔ اُنہوں نے کہاکہ ہم سب کو پارٹی میں خوش اۤمدید کرتے ہیں۔۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔