تازہ ترین
انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع چترال کا ایک اہم اجلاس،شاہد جلال ایس ایس ٹی صدر،عبدالغنی جنرل سیکر ٹری منتخب
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ روز گورنمنٹ پرائمری سکول چترال میں انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع چترال کا ایک اہم اجلاس زیر صدارات سابق صدر آئی ٹی اے چترال شاہ فرید الحق منعقد ہوا۔جسمیں انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع چترال کی عبوری کابینہ کی تشکیل با ہمی اتفاق رائے سے کی گئی۔جسمیں شاہد جلال ایس ایس ٹی کو صدر اور عبدالغنی ایس پی ایس ٹی کو
جنرل سکر ٹری منتخب کیاگیا۔دیگر عہدیداروں میں قاضی شاہد کو سنئیر نائب صدر، شجاع الرحمن اور عزیزحسین شاہ نائب صدور،سلطان محمد سکرٹری انفارمیشن اور نوراعظم خان کو سو شل میڈیا سکرٹری مقرر کیا گیا۔ انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن چترال کے منتخب ڈسٹرکٹ کابینہ سے صدر پی ٹی آئی ضلع چترال عبد الطیف نے حلف لیا۔ عبوری کابینہ تحصیل اور یو نین کونسل کی سطح پر آئی ٹی اے کی تنظیم نوع کر ے گی۔