تازہ ترین

رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور لاھور اسلام آباد کامشترکہ اجلاس

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس)رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور لاھور اسلام آباد کامشترکہ اجلاسزیرصدارت حضرت مولانامحمد عمر فیضی اسلام آباد میں منعقد ہواجس کی سرپرستی مولانا مفتی فیض الدین، مولانا عزیزالرحمن اورمولانا ہدایت الحق کررہے تھے
اجلاس کاباقاعدہ آغاز مفتی منیرالھادی کی تلاوت کلام پاک سے ہوااجلاس میں اہم فیصلے ہوئے,,1رابطہ کمیٹی جمعیت علماءاسلام چترال حلقہ پشاور لاھوراسلام آبادکو مزید فعال کیا جائے گا2جمعیت علماء اسلام پاکستان کی رکنیت سازی مہم میں بھرپورحصہ لیاجائیگا 3جماعت کی مفاد میں تمام رابطہ کمیٹیز کا مظبوط ربط قائم کرکےکام کرنے پراتفاق کیا گیا,,

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔