تازہ ترین

تحصیل کونسل چترال میں مالی سال 2018-19خسارہ بجٹ پیش

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس)تحصیل کونسل چترال میں مالی سال 2018-19خسارہ بجٹ پیش کیاگیا۔کنونیرتحصیل کونسل چترال عبدالقوم کی زیرصدارت تحصیل کونسل چترال کابجٹ اجلاس شروع ہوا۔اورتحصیل ناظم چترال مولانامحمدالیاس 2018-19 کابجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ تحصیل کونسل کی متوقع آمدنی 13کروڑ 20لاکھ 76ہزار490روپے ہے،جبکہ متوفع اخراجات بشمول ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ17کروڑ27لاکھ34ہزار749 روپے ہے ۔اسلئے کونسل کواپنے اخراجات پورے کرنے کے لئے 4کروڑ 65لاکھ 8ہزار259روپے کے خسارے کاسامناہے جس کوپوراکرنے کے لئے حکمت عملی ترتیب دے جائیں گے ۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومت اپنے روایات کوبرقراررکھتے ہوئے گذشتہ سال بھی ترقیاتی بجٹ میں50فیصدکٹوٹی کی جس کی وجہ سے مالی سال 2017-18میں جواسکمیں منظورکیے تھے موجودہ مالی سال کی ترقیاتی بجٹ میں ایڈجسٹ کرنے ہوں گے ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔