انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال ۔وادی تریچ کے معروف شخصیت چارویلو گل محمد خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) وادی تریچ کے معروف شخصیت چارویلو گل محمد خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے ۔ وہ وزیر خزانہ خیبر پختونخوا کے پرسنل اسسٹنٹ شیر بہادر خان اور تریچ میر میڈیکل اسٹور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال روڈ کے پروپرائیٹر اسرارالدین کے والد تھے۔ انہیں پیر کے دن وادی تریچ کے پھارسنگ میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔