بلدیاتی انتخاباتتازہ ترین

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا 24 مارچ کو تحصیل دروش میں جلسہ کرنے کا اعلان

چترال(چترال ایکسپریس) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان بروز جمعرات صبح دن 10 بجے دروش میں جلسہ سے خطاب کرینگے اور پارٹی کارکنوں سے خصوصی ملاقاتیں بھی کرینگے۔ یاد رہے اس سے پہلے بھی صوبائی صدر نے شیڈول کا اعلان کیا تھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث دورہ ملتوی ہوا تھا۔خدیجہ بی بی صوبائی نائب صدر و اُمیدوار برائے تحصیل چئیرمین تحصیل دروش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے تمام ضلعی’تحصیل اور یو سیز کے ذمہ داران’عہدہ داران اور وورکز اپنی اپنی تیاریاں مکمل کریں اور دورے کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔