انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقالِ پر ملال۔۔چرون اویر کےدین محمد ندیم کی والدہ انتقال کرگئ

اپرچترال(چترال ایکسپریس)چرون اویر اپر چترال کے ریٹائرڈ پرنسپل بلبل ولی بلبل ،دین محمد ندیم اور اشرف ولی کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ۔ٹیلیفونک رابطے کے ذریعے تمام پاسماندہ گان نے خراب موسمی صورت حال اور روڈوں کی بندش کی بناپر تمام رشتہ دار،دوست و احباب سے دعائے معفرت کے لیے چرون اویر نہ آنے کی درخواست کی ہیں۔ تمام رشتہ دار اور احباب اپنے اپنے جگہوں پر مرحومہ کی معفرت کے لیے دعا کریں اور چرون اویر آنے کی زحمت نہ کریں۔
شکریہ
سوگواراں
ریٹائرڈ پرنسپل بلبل ولی بلبل
ریٹائرڈ سپروائزر دین محمد ندیم
پوسٹ ماسٹر اشرف ولی
ریٹائرڈ صوبیدار میر ولی خان
نورسلام خان
منیجر ضیا الرحمٰن

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔