انتقال پرملال:عبداللہ ولد مقصد بیگ ساکن بلچ انتقال کرگئے۔نماز جنازہ15اکتوبر گیارہ بجے ادا کی جائیگی
چترال(چترال ایکسپریس)عبداللہ ولد مقصد بیگ ساکن بلچ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ ہفتہ15اکتوبر بوقت گیارہ بجے بلچ میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران میں افضل بیگ،امیربیگ،جناب بیگ،عبدالحمید اور نادر خان شامل ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں