تازہ ترین

لوئر چترال پولیس کو بازار چترال میں چوری اور نقب ذنی کے مقدمے میں اہم کامیابی ۔ملزم مال مسروقہ سمیت گرفتار

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) لوئر چترال پولیس کو بازار چترال میں چوری اور نقب ذنی کے مقدمے میں اہم کامیابی ہوئی ہے ۔ سٹی تھانہ چترال میں پرانا پی۔ائی۔اے چوک چترال بازار میں کاسمٹیکس کی دوکان میں چوری کی رپورٹ درج ہوئی تھی ایس۔ایچ ۔او تھانہ سٹی چترال ایس آئی منیرالملک اور ٹیم نے تفتیش کے عمل میں جدید سائنسی طریقہ کار کو بروکار لاتے ہوئے چوری کے واردات میں ملوث ملزم منہاس ولد پہلوان شاہ سکنہ دنین گول کو ٹریس کرکے مال مسروقہ برآمد اورملزم کوگرفتار لیا ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے۔ سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جارہی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔