تازہ ترین

یوم اقبال کے موقع پر کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی..خیبرپختونخواہ میں بورڈ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہینگے

چترال(چترال ایکسپریس): یوم اقبال کے موقع پر کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔  شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے9نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل  کا اعلان کردیا گیا ہے۔

وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے کل عام تعطیل ہوگی۔  وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔