انتقال پر ملال

انتقال پرملال،چیئرمین روز چترال ہدایت اللہ کے بھائی حمید اللہ انتقال کرگئے ۔

چترال (چترال ایکسپریس ) چیئرمین روز چترال ہدایت اللہ کے بھائی حمید اللہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل، 14 اکتوبر 2025 کو دن 11 بجے ان کے آبائی گاؤں دنین لشٹ، چترال میں ادا کی جائے گی۔

دور دراز کے احباب سے گزارش کی گئی ہے کہ ایصالِ ثواب کے لیے اپنے اپنے مقامات پر دعا فرمائیں اور زحمتِ سفر نہ کریں۔ نیز، تین دن بعد تعزیت کے لیے آنے کی بھی ضرورت نہیں۔

سوگواروں میں ہدایت اللہ (چیئرمین روز چترال)
حاجی سعید اللہ،حکیم مجیب اللہ، فیض الرحمن، عزیز اللہ ،خلیل ایڈوکیٹ ،حاجی حلیم اللہ،
فضل الباری

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock