
انتقال پر ملالتازہ ترین
انتقال پرملال،پریت کے معروف سماجی شخصیت شیرافضل انتقال کرگئے
چترال(چترال ایکسپریس )پریت سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی و ہر دلعزیز شخصیت شیرافضل
طویل علالت کے بعد کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔
مرحوم کی میت چترال پہنچا دی گئی ہے، جبکہ ان کی نمازِ جنازہ آج بدھ 20 مئی کو بعد از نمازِ ظہر دو بجے پریت پائیں میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم کے سوگواران میں بشارت الٰہی، وجاہت الٰہی(بیٹے)، انسپکٹر پولیس فضل الرحمان، چیئرمین شفیق الرحمن پی ٹی آئی اور منظور ولی جماعت اسلامی شامل ہیں۔
