تازہ ترین

جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور کا بروغل اور یارخون لشٹ کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جی او سی ملاکنڈآرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور نے جمعرات کے روز چترال کے انتہائی پسماندہ اور دوردراز علاقہ بروغل اور یارخون لشٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پروہ علاقے کے عوام اور بچوں سے ملے۔اور اُن میں راشن پیکیجز اور سویٹ تقسیم کیے۔اُن کے ساتھ دورے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام شاہ بھی موجود تھے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔